بلندی … ……

May 06, 2024

سفر پُرعزم قوموں کا عموماً

بلندی کی طرف رہتا ہے جاری

زمیں پر حال کچھ بھی ہو ہمارا

نظر ہے چاند کی جانب ہماری