17ایس ایچ اوز اور3چوکی انچارجوں کی تقرریاں وتبادلے

May 06, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی آپریشن لاہور فیصل کامران نے 17 ایس ایچ او زاور3 چوکی انچارج کے تقرر تبادلے کر دیے۔ انسپکٹر اشفاق خان اقبال ٹاؤن سے ایس ایچ او کاہنہ،انسپکٹر محمد علی لائن سے ایس ایچ او اقبال ٹاؤن،سب انسپکٹرفہیم امداد ایس ایچ او گلبرگ سے ایس ایچ او نشتر کا لو نی ،سب انسپکٹر سلمان اکبر ہربنس پورہ سے ایس ایچ او گلبرگ،انسکپر ہیڈ کواٹر سٹی سے ،رانا مظہر ایس ایچ او شادباغ ،سب انسپکٹر شہریار کی چوکی انچارج بیگم کورٹ سے ایس ایچ او داتا دربار ،ایس ایچ او ویمن ریسورس حاجن آسیہ ایس ایچ او لوہاری گیٹ ،ایس ایچ او سول لائن نسیم خان ایس ایچ او مغل پورہ ،ا نسپکٹر ذوالقرنین سی پی او آفس سے ایس ایچ او ریس کورس ،علی حسنین جنرل ڈیوٹی نیو انارکلی سے چوکی انچارج جوزف کالونی ،ٹی ایس آئی عدنان رضا چوکی انچارج کرول گھاٹی گجر پو رہ تعینا ت کر نے کے احکا ما ت جا ری کر دیئے ۔ چار ایس ایچ اوز کو کلوز ٹو لائن بھی کیا ایس ایچ او مغل پورہ ا نسپکٹر رضا عباس،انسپکٹر عمران قمر پڈانہ ایس ایچ او تھانہ نشتر کا لو نی انسپکٹر طاہر بشیر ایس ایچ او لوہاری گیٹ سے کلوز ٹو لائن ، انسپکٹر ملک زین ایس ایچ او داتا دربار سے کلوز ٹو لائن اور سب انسپکٹر جو زف کا لو نی سید تحسین گیلا نی کو بھی پو لیس لا ئن قلعہ گھر سنگھ کلو ز کر دیا گیا۔