شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ نامزد

May 07, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہین شاہ آفریدی کو آئی سی سی نےپلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا ہے۔آئی سی سی نے جن کھلاڑیوں کو اپریل میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ نامزد کیا ہےان میں امارات کے محمد وسیم، نمیبیا کے اراسمس کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی بھی شامل ہیں۔