9 مئی پرپی ٹی آئی کا موقف کسان، حکومت اور نان بائی آمنے سامنے، ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

May 08, 2024

کراچی (جنگ نیوز) 9مئی پر کیا موقف رکھنا ہے، اس حوالے سے تحریک انصاف کو اَب بہت بڑا پالیسی فیصلہ کرنا ہے۔ دوسری طرف کسان، حکومت اور نان بائی آمنے سامنے، پنجاب میں ایک کے بعد ایک مسئلہ کھڑا ہورہا ہے۔ اور اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی، ہاکی ٹیم سے بھی اچھی خبریں آنے لگی ہیں۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح 9 بجکر 5 منٹ پر نشر ہوگا۔