عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں عالمی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہ

May 17, 2024

منامہ(اے ایف پی)عرب لیگ نے فلسطینی علاقوں میں دوریاستی حل کے نفاذ تک اقوام متحدہ کی امن فو ج تعینات کرنے اور حماس اسرائیل جنگ پر بین الاقوامی امن سربراہی کانفرنس منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہےجبکہ کانفرنس میں یمن کی جانب سے ’’ تجارتی جہازوں‘‘ پر حملوں کو ناقابل قبول قراردیا گیا ہے ۔