مویشی منڈیوں کے قیام اورصفائی کی ہدایات

May 18, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) عید الاضحی قبل مویشی منڈیوں کے قیام اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کے حوالے سے بروقت اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے اس ضمن میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں کی ہدایت پر سیکشن آفیسر کمپنی نے لوکل گورنمنٹس،ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں اور کیٹل مارکیٹس کو بروقت انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔