سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس،8گواہوں پرعوامی تحریک کے وکیل کی جرح مکمل

May 18, 2024

لاہور (کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نےسانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ٹرائل میں پراسیکیوشن کے 8 گواہان پر پاکستان عوامی تحریک کے وکیل کی جرح مکمل ہو گئی۔