لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی بقاء کیلئے ضروری ہےکہ ہماری بیٹیاں بیٹوں کےشابہ بشانہ کھڑی ہوں۔