کابینہ کمیٹی برائے ریسورس موبلائزیشن کا آخری اجلاس

May 18, 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ریسورس موبائلائزیشن کا آخری اجلاس ہوا۔اجلاس میں ٹیکس اور نان ٹیکس محکموں کی جانب سے صوبے کے ذاتی وسائل میں اضافے کی نظر ثانی شدہ تجاویز کی منظوری دی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے بتایا کہ ریسورس موبلائزیشن کمیٹی سے منظور شدہ تجاویز کی وزیر اعلی سے منظوری لی جائے گی۔