امریکی خاتون کوہ پیماء اور نیپالی گائیڈ کی لاشیں تبت کے کوہ شیشا پنگما سے مل گئیں

May 19, 2024

کٹمنڈو (اے ایف پی ) تبت میں واقع کوہ شیشا پنگما سے ایک امریکی خاتون کوہ نورد اور اس کی نیپالی گائیڈ کی لاشیں ملی ہیں۔ جو وہاں برفانی طوفان میں پھنس گئے تھے۔ آرگنائریں کے مطابق سانحہ گزشتہ سال پیش آیا تھا۔ لاشیں ہفتہ کو بازیاب ہوئیں۔ یہ8027میٹرز 26ہزار 335فٹ دنیا کا بلند تر ین پہاڑ اور چینی علاقے تبت میں واقع ہے ۔ گزشتہ سال اکتوبر میں یہاں بر فانی طوفان نے دو امریکی کوہ پیماء اناگو ٹو اور نیپالی گائیڈ سنگمار شیربا کی لا شیں رواں ہفتے کے شروع میں پہاڑ سے لائیں گئیں ۔