عالمی برادری اسرائیل کوا س کے جنگی جرائم کی سزادے ،لیاقت بلوچ

May 20, 2024

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اعلان کیا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کو اس کے وحشیانہ جنگی جرائم کی سزا دے ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام 27 مئی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس ہوگی لیاقت بلوچ نے بشکیک (کرغزستان) میں طلبہ کے درمیان پرتشدد دنگا فساد پر تشویش کا اظہار کیا ۔