لیگی اراکین اسمبلی کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

May 22, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر) لیگی اراکین قومی و پنجاب اسمبلی نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ۔ وفد میں ایم این ایزشائستہ پرویز ملک اورکرن ڈار ، ایم پی اے کنول لیاقت شامل تھیں ۔