آج سے ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر چالان نہیں کیا جائے گا

May 24, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)سی ٹی او عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ آج سے ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر چالان نہیں کیا جائے گا،سسٹم اپ گریڈیشن تک شہریوں کو ریلیف دیا جائے گا،آج سے 27 مئی دوپہر 3 بجے تک لائسنس سسٹم معطل رہے گا ۔