ہراسگی کے ملزمان رہا کروانے پر ن لیگی رہنماسےجھگڑا،SHO معطل

May 24, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)خاتون کو ہراساں کرنیوالے ملزمان کو رہا کروانے پر ن لیگی یوسی رہنما شہباز چاندی سےجھگڑا،ایس ایچ او شالیماررانامجاہد کو معطل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایس ایچ او نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا ، 2 نامزد ملزمان کو گرفتار کیا تھا ۔