لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے پی ایم یو میں جائیکا پاکستان کے وفد نے ملاقات کی۔ صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے جائیکا پاکستان کے وفد کے ساتھ چلڈرن ہسپتال ملتان میں چار منزلہ کمپلیکس بارے تبادلہ خیال کیا۔