سانپ کے کاٹنے سے بچہ جاں بحق

May 29, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)چوہنگ کے علاقہ میں سانپ کے کاٹنے سے 8سا لہ خانہ بدوش بچہ فیضان جاں بحق ہو گیا ۔