یوایم ٹی میں یوم تکبیر منایاگیا

May 29, 2024

لاہور (پ ر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) نے قوم کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے والے کامیاب ایٹمی تجربات کی یاد میں یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی۔ابراہیم حسن مراد نے نوجوان طلباء سے خطاب کرتے ہوئے یوم تکبیر کے موقع پرپاکستانی عوام کو مبارکباد دی ۔