اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)مارگلہ ہلز میں جمعہ کو دو بارہ آگ لگ گئی ۔ سید پور پوائنٹ پر لگنے والی آگ دور تک پھیل گئی ۔