اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں بھی جنگی جرائم

June 23, 2024

فوٹو: اسکرین گریب

اسرائیلی فوج کے مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی جنگی جرائم جاری ہیں، زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر انسانی ڈھال بنایا گیا۔

زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر جنین کی سڑکوں پر گھمانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے واقعے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔