دوبارہ گنتی روکنے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع

July 04, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے این اے 231 ملیر کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی روکنے سے متعلق جاری حکم امتناع میں توسیع کردی۔