اورنگی ڈویژن میں فلیگ مارچ

July 04, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضلع غربی میں امن و امان کو قائم رکھنے کیلئے ایس پی اورنگی ڈویژن کی سربراہی میں پولیس نے فلیگ مارچ کا کیا،فلیگ مارچ میں ایس ڈی پی او سب ڈویژن پاکستان بازار سمیت ضلع کے تمام ایس ایچ اوز، ڈی آئی بی انچارج ویسٹ اور افسران و جوانوں نے شرکت کی۔