فیصلہ … ……

July 05, 2024

کریں تسلیم کیوں ہر قسم کی بات

اُسے کیوں مان لیں ہم جو غلط ہے

ہمارے حق میں ہو تو فیصلہ ٹھیک

نہ ہو حق میں ہمارے تو غلط ہے