پیاف رہنماؤں کے اعزاز میں تقریب

July 14, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیٹرن انچیف پیاف میاں انجم نثار، چیئرمین پیاف فہیم الرحمان سہگل و دیگر پیاف رہنمائوں کے اعزاز میں ایگزیکٹو ممبرپیاف شعبان اختر نے تقریب کااہتمام کیا، میاں نجم نثا ر اور فہیم الرحمان سہگل نے کہا کہ پیاف کے پلیٹ فارم سے تاجروں کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔