طلباء کونظریہ پاکستان سے آشنا کرناضروری ہے، وزیر تعلیم

July 14, 2024

لاہور(خبرنگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ایوان قائد اعظم میں منعقدہ تقریب میں بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کو قیام پاکستان کے مقاصد سے آگاہ کرنا اور نظریہ پاکستان سے آشنائی دینا ضروری ہے۔