چیئرپرسن پنجاب وویمن پروٹیکشن اتھارٹی کا گھریلو ملازمہ سے زیادتی کانوٹس

July 15, 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ)چیئرپرسن پنجاب وویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے فیصل آباد میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیا ،وہ فیصل آباد میں متاثرہ لڑکی کے گھرپہنچ گئی ۔ڈی پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ۔ عزاداری جلوسوں اور مجالس کے سکیورٹی فرائض پولیس ٹیموں نے ہائی الرٹ ہو کر سر انجام دئیے۔ ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ پولیس انتہائی الرٹ رہے، مجالس، جلوسوں اور عزاداروں کی سکیورٹی پر ہرگز کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے، ۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ ساتویں محرم کو لاہور سمیت پنجاب بھر میں 3803 مجالس منعقد اور 1375 عزاداری جلوس برآمد ہوئے جن کے سکیورٹی پر 56 ہزار 800 سے زائد پولیس افسران و اہلکاروں نے سر انجام دئیے۔