آج ہماری آنکھوں کے سامنے فلسطین میں کربلا دہرایاجارہاہے،زبیراحمدظہیر

July 15, 2024

لاہور(خبرنگار)سلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ آج ہم کربلا کی یاد منانے میں مصروف ہیں۔مگر آج چودہ سو سال بعد ہماری آنکھوں کے سامنے کربلاکا منظر فلسطین میں دہرایاجارہاہے۔وہ مرکزِ توحید و سنت منار الہدیٰ گلبرگ میں شہدائے کربلا و فلسطین سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔