سول سروسز اکیڈمی کے زیرتربیت افسروں کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کادورہ

July 15, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت افسران نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ وفد میں فیکلٹی ممبران سمیت 33 افسران شریک تھے۔اس موقع پر آپریشن کمانڈر ایس پی شفیق احمد نے وفد کو سیف سٹی کی ورکنگ بارے تفصیلی بریفنگ دی۔