پولیس اور فوج کا مشترکہ فلیگ مارچ

July 16, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)8 محرم الحرام کے مو قع پر ماڈل ٹاؤن اورصدر ڈویثر ن کی مختلف شاہراہوں پر پولیس اور فوج نے مشترکہ فلیگ مارچ کیا ۔ایس پی اخلاق اللہ تارڑاورایس پی ڈاکٹر غیور احمد خاں نے قیادت کی۔