اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس ساڑھے81 ہزار کی سطح عبور کر گیا

July 18, 2024

فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ساڑھے 81 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 371 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 527 پر آ گیا۔