لاہور، PTI کے رکن قومی اسمبلی امیر سلطان گھر واپس پہنچ گئے

July 19, 2024

لاہور (آئی این پی )پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی امیر سلطان لاہور میں اپنے گھر واپس پہنچ گئے۔ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی لاہور حافظ ذیشان رشید کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد ہمارے ایم این اے غیر محفوظ ہیں ۔