کوئٹہ، بلیدہ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

July 19, 2024

فائل فوٹو

کوئٹہ میں تربت کے علاقے بلیدہ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔