سواری … ……

July 23, 2024

جنہیں نظر نہیں آتا تھا کوئی اپنے سِوا

جو اقتدار کے نشّے میں تھے کبھی اندھے

انہیں پھر آج طلب ہے کسی سواری کی

وہ چاہتے ہیں، مگر مِل نہیں رہے کندھے