ملکوال میں پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر لڑکے نے خود کو گولی مارلی 

July 25, 2024

ملکوال ( نمائندہ جنگ) 3خودکشیاں، ملکوال کے محلہ اسلامی میں16سالہ لڑکے عادل نے باپ کی جانب سے موبائل فون پر پب جی گیم کھیلنے سےمنع کرنے، ڈانٹ ڈپٹ پردلبرداشتہ ہو کرپسٹل سے خود کو گولی مار کر زندگی ختم کرلی۔