کیٹل ماڈل منڈیوں میں غیررجسٹر شدہ جانور نظرنہیں آئے گا،عاشق کرمانی

July 26, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر لائیو سٹاک و زراعت سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت پنجاب کٹیل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کی مارکیٹنگ اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا صوبائی وز یر نے کہا کہ کچھ عرصہ بعد کٹیل ماڈل منڈیوں میں غیر رجسٹر شدہ جانور نظر نہیں آئے گا۔