اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

July 26, 2024

لاہور (نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 26سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے۔