چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کاپی ڈی ایم آفس کادورہ

July 27, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر نے پی ڈی ایم اے کنٹرول روم کا دورہ کرکے صوبہ بھر میں بارشوں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔