برطانوی خاتون کیساتھ جعلی نکاح کامقدمہ

July 27, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)پاکستانی شہر ی کے خلاف برطانوی خاتون زیب النساء کے ساتھجعلی نکاح کا مقد مہ درج کرلیا گیا ۔ انوسٹیگیشن پولیس نے مرکزی ملزم ساجد مقصود کو گرفتار کرلیا۔