لیسکو نے 24گھنٹوں میں 30بجلی چور گرفتار کیے

July 27, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے اور گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 504 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، جن میں سے177کے خلاف مقدمات کا اندراج اور30ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔