پیرس اولمپکس: ٹینس ایونٹ میں نوواک جوکووچ نے رافیل نڈال کو ہرادیا

July 29, 2024

پیرس اولمپکس کے ٹینس ایونٹ میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے اسپین کے رافیل نڈال کو شکست دے دی۔

نوواک جوکوچ نے رافیل نڈال کو ہرا کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔

سربین اسٹار کی نوواک جوکوچ جیت کا اسکور 1-6 اور 4-6 رہا۔