پیرس اولمپکس: بھارتی حکومت نے اپنے دستے کی بڑی مشکل آسان کردی

August 03, 2024

پیرس اولمکپس میں بھارتی حکومت نے اپنے دستے کی بڑی مشکل آسان کردی۔

اولمپک ولیج میں رہائش کے دوران بھارتی ایتھلیٹس کو گرمی کی شکایات تھیں، بھارتی حکومت نے اپنے ایتھلیٹس کی شکایات کو دور کردیا۔

بھارتی حکومت نے اپنے ایتھلیٹس کو اولمپک ولیج میں 40 ایئرکنڈیشنڈ مہیا کردیے۔