پیرس اولمپکس: الکاریز کو ہرا کر نواک جوکووچ نے گولڈ میڈل جیت لیا

August 04, 2024

پیرس اولمپکس کے ٹینس ایونٹ کے سنگل مینز مقابلوں میں سربیا کے نواک جوکووچ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

ٹینس سنگلز فائنل میں نوواک جوکووچ نے اسپین کے الکاریز کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

جوکووچ اور الکاریز کے درمیان فائنل کے دونوں سیٹس کا فیصلہ ٹائی بریکر پر ہوا۔