اعجاز انور چوہان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے عہدے پر بحال، نوٹیفکیشن جاری

August 05, 2024

اعجاز انور چوہان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے عہدے پر بحال ہوگئے۔

الیکشن کمیشن نے اعجاز انور چوہان کی بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گریڈ 20 کے افسر اعجاز انور چوہان کو او ایس ڈی بنادیا تھا۔