یحییٰ سنوار حماس سیاسی ونگ کے نئے سربراہ منتخب، حماس اعلامیہ

August 06, 2024

فوٹو: فائل

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے یحییٰ سنوار کو سیاسی ونگ کا نیا سربراہ منتخب کرلیا۔

واضح رہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعدحماس نے سینئر رہنما محمد اسماعيل درويش کو سیاسی دفتر کا عبوری سربراہ مقرر کیا تھا۔