آپ سندھ کے وزیراعلیٰ ہوں تو پہلا کام کیا کریں گے؟

July 29, 2016

سندھ کے نامزد وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ سندھ کا ہر فرد خود کو وزیراعلیٰ سمجھے، اسی بات کو لے کر ’جیو نیوز‘ نے کراچی کے شہریوں سے گفتگو کی اور ان سے پوچھا تھا کہ اگر آپ سندھ کے وزیراعلیٰ ہیں تو سب سے پہلا کام کیا کریں گے؟

شہریوں نے آنے والے وزیراعلیٰ سندھ کے لیے مشن بتا دیے، آپ بھی سوچیے کہ آپ وزيراعلیٰ سندھ ہیں تو سب سے پہلا کا م کیا کریں گے ۔

آپ بھی اپنی ویڈیو جیو نیوز کو واٹس ایپ کریں، ہم اسے نشر کریں گے، اپنی ویڈیو جیو نیوز کو 03162087607 پر واٹس ایپ کریں۔