قائدایم کیو ایم کی تقاریرپرتحقیقات جاری ہیں، اسکاٹ لینڈ یارڈ

August 22, 2016

اسکارٹ لینڈ یارڈ نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کی تحقیقات جاری ہیں۔

اسکاٹ لینڈ یارڈ کا اس حوالے سے یہ کہنا ہے کہ قائد ایم کیو ایم کی تقاریر سے ہونے والی قانون شکنی پرتحقیقات کر رہے ہیں۔