راولپنڈی :ڈاکو بینک سے ایک کروڑ لوٹ کر فرار

August 24, 2016

راولپنڈی کے ایک بینک سے ڈاکو ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ڈاکوبینک کےعملےکویرغمال بناکر20منٹ تک لوٹ مارکرتےرہے۔

پولیس اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ 5 ڈاکو چوہڑ چوک پر واقع بینک میں گھسے جنہوں نے گارڈز سے اسلحہ چھین لیا اور لوٹ مار کی۔پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔