پنجاب…

August 31, 2016

جوش میں بارانِ رحمت ہے یہاں
ہر جگہ چھوٹے بڑے تالاب ہیں
سرزمین ہے پانچ دریائوں کی یہ
اور اس کے شہر زیرِ آب ہیں