سرکار……

September 24, 2016

اہلِ کشمیر پر غضب ڈھاکر
جب بھی سرکار منہ کی کھاتے ہیں
دوسروں پر لگا کے الزامات
اپنی ناکامیاں چھپاتے ہیں