کٹی پہاڑی کے قریب دکان میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی

September 26, 2016

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہراہ نورجہاں تھانے کی حدود کٹی پہاڑی کے قریب دکان میں آگ لگنے سے 24سالہ احسان اللہ ولد صحبت خان جھلس کر زخمی ہوگیا ، جسے سول اسپتا ل کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ۔