پاکستانی فنکاروں کے حق میں بیان، کرن جوہر کے گھر کے باہر انتہا پسندوں کا احتجاج

September 28, 2016

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو انتہا پسند تنظیم ایم این ایس کو کرن جوہر کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے حق میں دیا گیا بیان سخت ناگوار گزرا جس کے بعد انہوں نےکرن جوہر کے گھر کے باہر احتجاج شروع کردیا۔